Piazi Chops پیازی چوپس

1570103142images (17).jpg

Why recepie famous for?

Want some different taste and method to make chops? Here is a perfectly tasty recipe of Piazi Chops to explore a divine taste. Piazi Chops can be served with roti or paratha.

Ingredients


بکرے کی چانپیں آدھا کلو
تیل آدھا کپ
(گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
نمک ایک چائے کا چمچ
(سفید زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
پیاز آدھا کلو
آلو دو سو پچاس گرام
ٹماٹر دو سو پچاس گرام
ہری مرچ چار عدد
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

Instructions


تیل گرم کرکے اس میں ثابت گرم مصالحہ کو بکرے کی چانپوں کے ساتھ ڈال کر پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک، سفید زیرہ اور ایک چوتھائی کپ پانی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ چانپیں تقریباً گل جائیں۔

اب اس میں پیاز، آلو اور ٹماٹر شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں، یہاں تک کہ سیزیاں گل جائیں۔

آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ چھڑک کر روٹی کے ساتھ سرو کریں

leave comments


Open Recipes